2روزہ سرچ آپر یشن کے دوران6 ہزار سے زائد افراد کی چیکنگ،16 زیر حراست

2روزہ سرچ آپر یشن کے دوران6 ہزار سے زائد افراد کی چیکنگ،16 زیر حراست

 لا ہور (کرا ئم سیل )سی سی پی او لاہورکیپٹن (ر) امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پرشہر بھرمیں سرچ آپریشن کیا گیاجس کی قیادت تمام ڈویژنل ایس پیز نے کی ۔2روزہ سرچ آپر یشن کے دوران6059افراد کو چیک کیا گیا جن میں سے16افرادکو کوائف مکمل نہ ہونے پر حراست میں لیا گیا ۔37افراد کے خلاف 55/109کی کارروائی کی گئی۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...