علا مہ اقبا ل انٹر نیشنل ائیر پو رٹ کے کا ر گو ایر یا میں کر ین الٹنے سے 5افر اد زخمی

علا مہ اقبا ل انٹر نیشنل ائیر پو رٹ کے کا ر گو ایر یا میں کر ین الٹنے سے 5افر اد ...

 لا ہور (کرا ئم سیل )علا مہ اقبا ل انٹر نیشنل ائیر پو رٹ کے کا ر گو ایر یا میں کر ین الٹنے سے 5افر اد زخمی ہو گئے جن کو فو ری طو ر پر ہسپتا ل داخل کر وادیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ رات سا ما ن کی لو ڈنگ کے دوران ایک پر انی کر ین آ پر یٹر کی غفلت کے با عث الٹ گئی جس کے با عث وہا ں پر مو جو د 5افر اد شد ید زخمی ہو گئے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...