شا د ما ن ،تیز رفتار کار کی اچانک بریک سے 5 گاڑیاں ٹکرا گئیں

شا د ما ن ،تیز رفتار کار کی اچانک بریک سے 5 گاڑیاں ٹکرا گئیں
 شا د ما ن ،تیز رفتار کار کی اچانک بریک سے 5 گاڑیاں ٹکرا گئیں

 لا ہور (کرا ئم سیل )شا د ما ن میں تیز ر فتار 5گا ڑیو ں میں تصاد م ، نتیجہ میں 2 افرا د زخمی ہو گئے ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا دکے لئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں ابتدا ئی طبی امدا د کے بعد انہیں فا ر غ کردیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق شا د ما ن وارث انڈر پا س کے قریب تیز ر فتا رکرولا کا ر نے اچا نک بر یک لگا د ی جس کے نتیجہ میں تیز رفتاری سے آ تی ہو ئی5گاڑیا ںآ پس میں ٹکرا گئیں،حادثے میں کلٹس کا ر میں سوار عمیر اور راشد زخمی ہو گئے، امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے بعد لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ابتدا ئی طبی امدا د کے بعد انہیں فا ر غ کردیا گیا ۔ پو لیس واقعہ سے لا علم ر ہی ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...