خاتون نائب قاصد کوہراساں کرنے پر ہیڈ ماسٹر کے خلاف کارروائی کا حکم

خاتون نائب قاصد کوہراساں کرنے پر ہیڈ ماسٹر کے خلاف کارروائی کا حکم
خاتون نائب قاصد کوہراساں کرنے پر ہیڈ ماسٹر کے خلاف کارروائی کا حکم

  

لاہور (ویب ڈیسک) خاتون محتسب پنجاب ڈاکٹر میرا فیلبوس نے خاتون نائب قاصد کو ہراساں کرنے والے ہیڈ ماسٹر کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا جبکہ بینک منیجر کے خلاف ہراساں کرنے کے الزام غلط ثابت ہونے پر انہیں بحال کرنے کا حکم دیا۔ اعلامیہ کے مطابق مذکورہ ہیڈ ماسٹرکی تین سالانہ ترقیاں روکنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بینک منیجر کو حسب ضابطہ پوری تنخواہ کے ساتھ بحال کیا گیا۔

مزید : لاہور