فحش رقص اداکارہ نگار چوہدری کولے ڈوبا

فحش رقص اداکارہ نگار چوہدری کولے ڈوبا
فحش رقص اداکارہ نگار چوہدری کولے ڈوبا

لاہور (آئی این پی) ناز تھیٹر میں جاری سٹیج ڈرامہ ”کڑی ملتانی“ میں اداکارہ نگار چوہدری پر بیہودہ لباس، فحش رقص اور نازیبا اشارے کرنے پر ضلعی مانیٹرنگ ٹیم نے پندرہ روزہ پابندی لگادی۔ مانیٹرنگ ٹیم کاکہنا تھا کہ نگار چوہدری کو اس سے پہلے وارننگ نوٹس دیا تھا کہ وہ ایسی حرکات نہ کریں لیکن ان پر کچھ اثر نہیں ہوا اور وہ بار بار وہی غلطی دہراتی رہیںجس کا نوٹس لیتے ہوئے اُ ن کے پرفارم کرنے پر دوہفتوں کی پابندی عائد کردی گئی ۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...