بھارت میں مسلمان خاتون بچوں سمیت قتل

بھارت میں مسلمان خاتون بچوں سمیت قتل
بھارت میں مسلمان خاتون بچوں سمیت قتل

میرٹھ (ویب ڈیسک)بھارت میں مسلمان خاتون اور اس کے چاربچوں سمیت چھ افراد کوذبح کردیا گیا۔ بھارتی شہر میرٹھ کے ایس ایس پی نے بتایا ہے کہ بچوں کے گلے کٹے ہوئے ہیں‘ موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ بچوں کی لاشیں ایک مکان سے ملی ہیں جبکہ 40سالہ عورت اور 25سالہ مرد کی لاشیں اس مکان سے 3کلو میٹر دورملی ہیں۔

مزید : جرم و انصاف

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...