طالبان سے رہائی پانے والے امریکی فوجی کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

طالبان سے رہائی پانے والے امریکی فوجی کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی
طالبان سے رہائی پانے والے امریکی فوجی کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی فوجی سارجنٹ بوئے برگڈال پر فرار ہونے کے الزامات عائد کئے جانے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ مقامی اخبار نوائے وقت کے مطابق 2009 میں افغانستان میں فوجی کیمپ سے غائب ہونے اور بعدازاں گوانتاناموبے سے 4 قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں طالبان کی قید سے رہائی پانے والے برگڈال پر ایک ہفتے کے اندر بھگوڑا فوجی ہونے کا الزام عائد کیا جاسکتا ہے۔

مزید : بین الاقوامی