لاہور ہائیکورٹ نے ظفر اقبال کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے ظفر اقبال کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی
لاہور ہائیکورٹ نے ظفر اقبال کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کورٹ نے قتل کے مجرم ظفر اقبال کی سزائے موت کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہورمجرم نے 2010میں معمولی تنازعہ پر شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جس پر عدالت نے مجرم کو سزائے موت کی سزا سنائی تھی جس پر اقبال کی جانب سے سزائے موت کیخلا ف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی جس پر عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران وکلاءکے دلائل سننے کے بعد سزائے موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔

مزید : لاہور