یوٹرن کے بادشاہ عمران خا ن نے ایک بار پھر یوٹرن لے لیا:پرویز رشید

یوٹرن کے بادشاہ عمران خا ن نے ایک بار پھر یوٹرن لے لیا:پرویز رشید
یوٹرن کے بادشاہ عمران خا ن نے ایک بار پھر یوٹرن لے لیا:پرویز رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہاہے کہ عمرا ن خان یو ٹرن کے بادشاہ ہیں اور انہوں نے لوکل کمیشن کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کر کے ایک بار پھر یوٹرن لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہاکہ عمرا ن خان اس لوکل کمیشن پر اپنی تین پریس کانفرنس میں اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں اور آج اسی پر تنقید کر رہے ہیں ۔ان کا کہناتھاکہ عمران خا ن کو وہی کمیشن اور عدلیہ چاہیے جو ان کے حق میں فیصلہ دے اور اسے لیے عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لے لیاہے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...