شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ ،6افرا د جاں بحق

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ ،6افرا د جاں بحق
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ ،6افرا د جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں ڈرون حملے میں 6افراد مارے گئے ۔مقامی ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے ایک مکان اور گاڑی پر آج دوپہر ساڑھے تین بجے دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں 6افرادکے ہلاک ہونے اور دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ہلاک ہونے والے افرد کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ۔