کراچی :ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے بعدشہرمیں دکانیں ،پٹرول پمپس اور کاروباری مراکز بند

کراچی :ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے بعدشہرمیں دکانیں ،پٹرول پمپس اور ...
کراچی :ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے بعدشہرمیں دکانیں ،پٹرول پمپس اور کاروباری مراکز بند

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے کارکن سہیل احمد کے قتل کے بعد شہرمیں دکانیں ،پٹرول پمپس اور کاروباری مراکز بندکروا دیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج کے قتل کے بعد شہر میں کشیدگی بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے طارق روڈ،صدر،بہار آباد،شرف آباد اور کے ڈی اے میں دکانیں بند ہو گئی ہیں ،شہر میں کشیدگی کے بعد سکیورٹی کو سخت کر دیا گیا ہےایم کیو ایم کے رہنماوں نے ان کے کارکنوں کا ماوارائے عدالت قتل بند کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : کراچی