لاہوریوں نے دہشتگردوں کے پتلوں کو’ سر عام ‘علامتی پھانسیاں دے دیں

لاہوریوں نے دہشتگردوں کے پتلوں کو’ سر عام ‘علامتی پھانسیاں دے دیں
لاہوریوں نے دہشتگردوں کے پتلوں کو’ سر عام ‘علامتی پھانسیاں دے دیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں دہشتگردوں کے پتلوں کو علامتی پھانسیاں دینتے ہوئے سٹریٹ لائٹس کیساتھ لٹکا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقے میں سٹریٹ لائٹس کے ساتھ رسوں کی مدد سے متعدد پتلوں کو لٹکایا گیا ہے جن پر لفظ ’دہشت گردتحریر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب مختلف سیاسی پارٹیوں کی مقامی قیادت نے بھی اس عمل کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کو سر عام پھانسیاں دینے کا مطالبہ عوامی حمایت یافتہ ہے اور حکومت کو اس پر فوری عمل کرنا چاہئے۔

پٹرول بحران, وزیر پٹرولیم نے ذمہ داری قبول کر لی

مزید : لاہور