چوہدری نثار کا ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس،ڈی جی رینجرزاور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

چوہدری نثار کا ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس،ڈی جی رینجرزاور آئی جی ...
چوہدری نثار کا ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس،ڈی جی رینجرزاور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ایم کیو ایم کے کارکن سہیل احمد کے قتل کا نوٹس لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے وزیر داخلہ کاکہنا تھا کہ کسی کو بھی ماورائے عدالت کاروائی کی اجازت نہیں دے گے،ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی۔

کراچی :ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے بعدشہرمیں دکانیں ،پٹرول پمپس اور کاروباری مراکز بند

مزید : اسلام آباد