کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ سے غیر ملکی جاسوس گرفتار

کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ سے غیر ملکی جاسوس گرفتار
کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ سے غیر ملکی جاسوس گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) رینجرز نے کاروائی کے دوران فقیرا گوٹھ سے غیر ملکی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے غیر ملکی جاسوس کو گرفتار کیا جس سے حساس دستاویزات ، لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر ہارڈ ویئرز بھی برآمد ہوئی ہیں۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے غیر ملکی جاسوس کو حراست میں لے لیا گیا ہے جہاں اس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

لاہوریوں نے دہشتگردوں کے پتلوں کو’ سر عام ‘علامتی پھانسیاں دے دیں

مزید : کراچی /اہم خبریں