کل سندھ بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال،کراچی میں نجی تعلیمی ادارے بند

کل سندھ بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال،کراچی میں نجی تعلیمی ادارے بند
کل سندھ بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال،کراچی میں نجی تعلیمی ادارے بند

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم   رابظی کمیٹی نے اپنے کارکن کے قتل پر کل سندھ بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کا علان کر دیا ہے ،شہر بھر میں تمام نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے کارکن سہیل کے قتل پر جہاں  کل تمام تجارتی مراکز بند ہیں وہاں پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے بھی تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔

چوہدری نثار کا ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس،ڈی جی رینجرزاور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...