سرتاج عزیز کی نئے افغان وزیر خارجہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

سرتاج عزیز کی نئے افغان وزیر خارجہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
سرتاج عزیز کی نئے افغان وزیر خارجہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت پاکستان کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے افغانستان کے مقرر ہونے والے نئے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کو وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر پر مبارکباد دی ہے جبکہ سرتاج عزیز نے صلاح الدین ربانی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے افغان وزیر خارجہ کو پاکستان دورے کی دعوت بھی دی ہے جس کو صلاح الدین ربانی نے قبول بھی کر لیا ہے۔

حافظ سعید خان پاکستان افغانستان کیلئے داعش کے کمانڈر مقرر

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں