حلقہ این اے 122،میرے پاس آڈٹ موجود ہے :عمران خان کا دعوی

حلقہ این اے 122،میرے پاس آڈٹ موجود ہے :عمران خان کا دعوی
حلقہ این اے 122،میرے پاس آڈٹ موجود ہے :عمران خان کا دعوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر میں عمران خان نےدعوی کیا ہے کہ ان کے پاس حلقہ این اے 122 کے 1 لاکھ 80 ہزار ووٹوں کا آڈٹ موجود ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے رپورٹر نے عمران خان حلقہ این اے 122 کی شفافیت سے متعلق سوال کیا تو عمران خان نے کہا کہ ان کے پاس 1لاکھ80 ہزار ووٹوں کا آڈٹ موجود ہے جو حلقے میں دھاندلی کو ثابت کر دے گا۔

این اے 122دھاندلی کیس ،عمران خان کا لوکل کمیشن کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...