وارد نے LTEہینڈ سیٹس بھی متعارف کروا دئیے

وارد نے LTEہینڈ سیٹس بھی متعارف کروا دئیے
وارد نے LTEہینڈ سیٹس بھی متعارف کروا دئیے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیلی کام سیکٹر میں سب سے پہلے LTEٹیکنالوجی متعارف کروانے کے بعدوارد ٹیلی کام نے اپنے صارفین کے لیے مارکیٹ میں LTEسمارٹ فونز متعارف کروادیے۔ واردنے دعویٰ کیاہے کہ وہ 2G سے LTE ٹیکنالوجی فراہم کرنے والا پاکستان کاپہلا موبائل آپریٹر بن چکا ہے جو اپنے صارفین کو سب سے پہلے ٹیکنالوجی کی دنیا کی بہترین اور تیز ترین سروسز فراہم کر رہا ہے۔

مزید : لاہور