فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ‘ فی الحال ٹی وی ہی کروں گی ،شین

فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ‘ فی الحال ٹی وی ہی کروں گی ،شین
 فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ‘ فی الحال ٹی وی ہی کروں گی ،شین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل شین نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ہو رہی ہے مگر فی الحال صرف ٹی وی ہی کروں گی پاکستان میں شوبز کا مستقبل روشن ہے صرف محنت اور ایمانداری کی ضرورت ہے ۔شین نے کہا کہ میں ماڈلنگ میں کسی مجبوری نہیں شوق کی وجہ سے آئی ہے اور مجھے فخر ہے کہ میں نے اب تک جتنا بھی کام کیا ہے اس کوبے حد پسند کیا گیا ہے اسی وجہ سے مجھے فلموں میں کام کی آفر ہو رہی ہے مگر فی الحال فلموں میں کام کر نے کا کوئی ارادہ نہیں ۔مستقبل میں کسی اچھے پراجیکٹ کی آفر ہوئی تو ضرور سوچوں گی۔

مزید :

کلچر -