ٹائیگر شیروف ’’باغی ٹو ‘‘ میں فوجی بنیں گے

ٹائیگر شیروف ’’باغی ٹو ‘‘ میں فوجی بنیں گے
 ٹائیگر شیروف ’’باغی ٹو ‘‘ میں فوجی بنیں گے

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شیروف اپنی آنے والی فلم ’’باغی ٹو ‘‘ میں فوجی کا کردار ادا کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز ساجد ناڈیاوالا فلم ’’باغی‘‘ کا سیکوئل بنا رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق فلم میں ٹائیگر شیروف ٹائیگر فوجی کے کردار میں جلوہ گرہوں گے۔وہ فلم کے ایکشن سین کے لئے ہانگ کانگ کے فلم ڈائریکٹراور ایکشن کوریو گرافر ٹونی چنگ سے تربیت لیں گے۔

مزید :

کلچر -