لابی ازم اورسیاست سے دوررہ کام کرنا چاہتی ہوں،لائبہ خان

لابی ازم اورسیاست سے دوررہ کام کرنا چاہتی ہوں،لائبہ خان
 لابی ازم اورسیاست سے دوررہ کام کرنا چاہتی ہوں،لائبہ خان

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل لائبہ خان نے کہا ہے کہ میں لابی ازم اورسیاست سے دوررہ کر شوبز میں اپنا کام کرنا چاہتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی میری شادی کی عمر نہیں فی الحال میری تمام ترتوجہ اپنے کیرئیرپرمرکوز ہے۔ ایک سوال کے جواب میں لائبہ خان نے کہا کہ کسی کومیری ذاتی زندگی میں دخل اندازی کا حق نہیں ہے میں تمام حالات کا ڈٹ کرمقابلہ کروں گی اورکامیابی کی منزل تک پہنچ کرہی دم لوں گی میں سٹیج کے ساتھ ساتھ فلم اورٹیلی ویژن پربھی کام جاری رکھنا چاہتی ہوں۔

مزید :

کلچر -