میئر کے حکم پر غیر قانونی تعمیرات کی مانیٹرنگ کیلئے 3 رکنی انفورسمنٹ انسپکٹرز کی خصوصی ٹیم تشکیل

میئر کے حکم پر غیر قانونی تعمیرات کی مانیٹرنگ کیلئے 3 رکنی انفورسمنٹ ...

  

ملتان(خبر نگار) میئر ملتان کے حکم پر چیف کارپوریشن آفیسر نے شہرمیں(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

غیر قانونی تعمیرات کی مانیٹرنگ کیلئے 3 رکنی انفورسمنٹ انسپکٹرز کی خصوصی ٹیم تشکیل دے رہی ہے چیف کارپوریشن آفیسر احمد خان وٹو کی طرف سے کی طرف سے جاری کیے گئے آرڈر کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جنرل بس سٹینڈ مظہر نواز خان، سپرنٹنڈنٹ ریگولیشن برانچ ملک اصغر کھوکھر اور سینئر کلرک شعبہ بلڈنگ سجاد کھوکھر کو انفورسمنٹ انسپکٹرز کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا ہے مذکورہ ٹیم شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات کی روک تھام کے سلسلہ میں مانیٹرنگ رپورٹ میئرملتان چوہدری نوید الحق کو پیش کرے گی۔

ٹیم تشکیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -