2فروری کو ہونے والے ریفرنڈم میں ایک لاکھ 39ہزار550واپڈا ملازمین ووٹ کاسٹ کرینگے

2فروری کو ہونے والے ریفرنڈم میں ایک لاکھ 39ہزار550واپڈا ملازمین ووٹ کاسٹ کرینگے

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) واپڈا میں 2 فروری 2017ء کو ہونے والے ریفرنڈم میں ایک لاکھ 39 ہزار 550 ملازمین ووٹ (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

ڈالیں گے۔ ملک بھر میں 331 پولنگ سٹیشن بنائے جائیں گے۔ میپکو ریجن میں 17 ہزار 300 ووٹرز ، ملازمین کیلئے 46 پولنگ سٹیشن ہوں گے۔ آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز سنٹرل لیبر یونین نے میپکو سمیت ملک بھر کے واپڈا ملازمین کی تصدیق شدہ فہرستیں قومی صنعتی تعلقات کمیشن ( این آئی آر سی ) کے سپرد کردی ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -