ملتان میٹروبس سروس سے عوام کو بہت سے فوائد حاصل ہونگے،نشاط ڈاہا

ملتان میٹروبس سروس سے عوام کو بہت سے فوائد حاصل ہونگے،نشاط ڈاہا

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان) ممبر صوبائی اسمبلی حاجی نشاط احمد خان ڈاہا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت جنوبی پنجاب کی بہتر ی

(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

کے لئے کام کررہی ہے ،ملتان میں میٹرو بننے سے بہت سے فائدہ ہونگے مسلم لیگ ن بے روزگاری کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -