مسلم لیگ (ن )کی حکومت عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے

مسلم لیگ (ن )کی حکومت عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے

  

لاہور(نمائندہ خصوصی ) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب رانا محمدارشد نے کہا ہے کہ قوم جانتی ہے کہ قومی سیاست میں کونسا لیڈرپاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لئے کوشاں ہے ا ور ترقی کی راہ میں کون روڑے اٹکا رہا ہے مسلم لیگ ن عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم کی ریکارڈ ملکی و عوامی خدمت کی بدولت پاکستان کا مورال تیزی سے بلند ہو ا ہے اور کوئی بھی سیاسی محاذ عوام کے دلوں سے محبوب قائد و رہنما نواز شریف کی محبت ختم نہیں کر سکتا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -