مسلمانوں کے مسائل حل کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے

مسلمانوں کے مسائل حل کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے

  

لاہور(خبر نگار خصوصی) کشمیر سے فلسطین تک مسلمانوں کے مسائل کے حل کیلئے مؤثراورعملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ عرب دنیا سے پاکستان کے تعلقات میں استحکام کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے چاہئیں۔بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قربتیں پاکستانی خارجہ پالیسی کیلئے سوالیہ نشان ہے۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمدطاہر محمود اشرفی نے مختلف مکاتب فکر کے علماء اور مشائخ سے گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -