مستقبل کا دارومدار سائنسی تحقیقات میں ہی مضمرہے

مستقبل کا دارومدار سائنسی تحقیقات میں ہی مضمرہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر کہا ہے کہ مستقبل کا دارومدار سائنسی تحقیقات میں ہی مضمر ہے، ماضی میں توانائی اور فوڈ کے تحفظ کے لئے کوئی توجہ نہیں دی گئی،نئی نسل کے مستقبل کے لئے مل کر لائحہ عمل بنانا ہوگا،مخالفین سیاسی طور پر زندہ رکھنے کے لئے دھرنے دیں یا ریلیاں نکالیں آئندہ جنرل انتخابات میں ان کا منفی سیاست کی وجہ سے کوئی کردار نظر نہیں آتا