چولستان کیلئے ترقیاتی سکیموں کا اجراء کریں گے

چولستان کیلئے ترقیاتی سکیموں کا اجراء کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے خبر نگار سے ) صوبائی وزیر کوآپریٹو و چیئرمین چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ چولستانیوں کی مشکلات کو دور کرنے اور ان کو ہر قسم کی سہولیات کی فوری فراہمی کے لئے ترقیاتی سکیموں کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر چولستان میں 40 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے چولستان کی سڑکوں اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا جارہا ہے اس سلسلے میں جلد عملی کاموں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔