ناکامی نظر آنے پر (ن) لیگ کے ارکان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں

ناکامی نظر آنے پر (ن) لیگ کے ارکان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں

  

لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سیدصمصام علی بخاری نے کہاہے کہ پانامہ کیس میں ناکامی نظر آنے پر (ن) لیگ کے اراکین اسمبلی بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں اورنیشنل اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ممبران سے بدتمیزی شروع کردی ہے ، (ن) لیگ کے کاغذی شیروں کو منہ کی کھا نی پڑے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -