لڑائی جھگڑے کا مقصد پانامہ کیس سے توجہ ہٹانا ہے

لڑائی جھگڑے کا مقصد پانامہ کیس سے توجہ ہٹانا ہے

  

لاہور( نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف یورپ کے میڈیا ایڈوائزر میاں طارق جاوید نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں (ن) لیگ کے گلوبٹوں نے پارلیمنٹ میں اپنا اصل چہرہ دکھاکرثابت کردیا ہے کہ ملک میں جمہوریت نہیں بادشاہت قائم ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں طارق جاوید نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)والے لڑائی جھگڑا کرکے پاناما کیس سے قوم کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -