پاکستان فریڈم موومنٹ کے جنرل سیکرٹری نبیل ہاشمی کی سالگرہ پر تقریب

پاکستان فریڈم موومنٹ کے جنرل سیکرٹری نبیل ہاشمی کی سالگرہ پر تقریب

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان فر یڈم موومنٹ کے جنرل سیکرٹری سید نبیل ہا شمی کی سا لگرہ کی ایک سادہ تقریب گذشتہ روز پی ایف ایم سنٹرل سیکرٹریٹ لاہور میں ہوئی جس میں سید نبیل ہا شمی نے اپنی سالگرہ کا کیک کا ٹا ۔تقریب کے مہمان خاص چئیرمین پاکستان فر یڈم موومنٹ ہا رون خواجہ نے سید نبیل ہا شمی کو مبارک باد دی ۔اس موقع پر فاروق احمد تسنیم اور مجاہد حسین بودلہ نے انہیں پھولوں کے گل دستے پیش کئے ۔اس تقریب میں جی ایم لالی، میجر (ر) ظفراللہ چٹھہ ، ڈاکٹر مصباح ظفر ،اثیار رانا ،مجاہد بودلہ ،فرزانہ پر وین ،منشاقاضی ، فاروق احمد تسنیم ،کیپٹن ضماد گریوال اور محمد بلال صابر نے شرکت کر تے ہو ئے پاکستان فریڈم موومنٹ کے جنرل سیکر ٹری سید نبیل ہاشمی کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -