سکولوں کی ناقص سیکیورٹی کے حوالے سے تحریک التواء اسمبلی میں جمع

سکولوں کی ناقص سیکیورٹی کے حوالے سے تحریک التواء اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے صوبائی دارالحکومت کے 1243 سرکاری اور 7201 رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولوں میں حفاظتی اقدامات کے نام پر کروڑوں روپے خرچ، محض 549 ایلیٹ سکولوں میں ایس او پیز کے مطابق حفاظتی اقدامات ، باقی تعلیمی اداروں کی حالت حفاظتی اقدامات کے حوالے سے بہت بری ہے۔