قومی اسمبلی میں ہاتھا پائی کے واقعات تشویشناک ہیں،نصیر احمد

قومی اسمبلی میں ہاتھا پائی کے واقعات تشویشناک ہیں،نصیر احمد

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے رہنماء نصیر احمد، شیخ علی سعید، عبدالکریم میو، وقاص پرنس، حمزہ شیخ، رانا عبدالجبار، توقیر اکرم، اصغر علی،اختر شاہ، سیدہ حمیرا نے اپنے مشترکہ بیان میں قومی اسمبلی میں (ن) لیگ اور تحریک انصاف کی جانب سے دھینگا مشتی اور ہاتھا پائی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاناما پیپرز میں (ن) لیگ کی کرپشن کے میگا ثبوت جاری ہونے اور (ن )لیگ کی عدالت میں ثبوت پیش کرنے میں ناکامی کے بعد (ن) لیگی رہنماء دلیل کی بجائے گالی کی سیاست پر زور دے رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -