جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا، رفیق رجوانہ

جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا، رفیق رجوانہ

  

لاہور( نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ پاکستان کی ادویہ ساز صنعت نہ صرف ملکی معیشت میں مثبت کردار ادا کر رہی ہے بلکہ عوام کو سستی اور معیاری ادویات کی تیاری کے ذریعے صحت کی سہولتیں گھر گھر پہنچانے کے حکومتی مشن کی تکمیل میں حکومت کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ فارماسیوٹیکل اور اس سے منسلک دوسرے شعبوں کو ریگولیٹ کرنے کا مقصد اس سیکٹر کو فعال کرنا اور اس میں موجود کالی بھیڑوں کو نکال باہر کرنا ہے ۔

مزید :

علاقائی -