پہلی تجرباتی مال گاڑی کوئلہ لے کر ساہیوال کول پاور پلانٹ کوروانہ

پہلی تجرباتی مال گاڑی کوئلہ لے کر ساہیوال کول پاور پلانٹ کوروانہ

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)پاکستان ریلویز کی ٹرائل فریٹ ٹرین کراچی سے یوسف والا(ساہیوال)کول فائیرڈپاور پلانٹ کے کول ٹرمینل میں پہنچ گئی ہے۔ ٹرائیل ٹرین کے بعد کوئلہ سے بھری پہلی گاڑی انتیس جنوری کو لوڈ ہوکر اکتیس جنوری کو ساہیوال کول پاور پلانٹ پہنچنے کا امکان ہے۔ ساہیوال کول پاور پلانٹ تک کوئلے کی ترسیل کے لیے ریکارڈ ٹائم میں مکمل کئے گئے اس پراجیکٹ پر وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاویدانور نے ریلوے ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

مال گاڑی

مزید :

علاقائی -