راحت وفا راجپوت کیلئے ٹرانس کاسٹ میڈیاکابہترین کہانی کار ایوارڈ

راحت وفا راجپوت کیلئے ٹرانس کاسٹ میڈیاکابہترین کہانی کار ایوارڈ

  

لاہور(پ ر) ٹرانس کاسٹ میڈیاکے زیراہتمام سالانہ سچی کہانیاں رائٹرزایوارڈکی تقریب میں معروف کالم نگار وکہانی نویس راحت وفاراجپوت کوبہترین کہانی نویسی پرایوارڈدیاگیا تقریب میں مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیرتعلیم میاں عمران مسعود تھے ،پیلاک کی ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹر صغریٰ صدف ،ایڈیٹرسچی کہانیاں کاشی چوہان،اورنگزیب لغاری،طاہرہ جالب،افتخارعفی،راشدمحمودنے خصوصی طورپرشرکت کی۔

راجپوت ایوارڈ

مزید :

علاقائی -