جاوید ہاشمی اور عمران خان کے خلاف کارروائی کے لئے دائر درخواست مسترد

جاوید ہاشمی اور عمران خان کے خلاف کارروائی کے لئے دائر درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف کارروائی کے لئے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ قانون کے تحت کسی شہری کے خلاف ذاتی حیثیت میں رٹ درخواست دائر نہیں ہوسکتی اور نہ ہی ایسی کسی درخواست پر شہری کومعافی مانگنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -