بھارتی سپریم کورٹ نے گائے کی قربانی پرپابندی کی درخواست مستردکردی

بھارتی سپریم کورٹ نے گائے کی قربانی پرپابندی کی درخواست مستردکردی

  

نئی دہلی (اے این این)بھارتی سپریم کورٹ نے گائے کے ذبح کرنے پرپابندی لگانے کی درخواست مستردکردی ۔بھارتی میڈیاکی رپورٹ کے مطاقب سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں میں گائے کے ذبح پر پابندی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ ریاستوں پر زبردستی کا قانون لاگو نہیں کیا جاسکتا۔ گائے کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے ریاستوں کو پہلے ہی حکم نامے جاری کیے جاچکے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -