صوبائی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور گاڑیوں سے محروم کر دیا

صوبائی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور ...

  

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صو با ئی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کولاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاسے محروم کردیا۔ذرائع کے مطابق سمن آ با دمیں آ فتا ب کی فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو4لا کھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔اقبا ل ٹا ؤ ن میں اظہر کے گھر تین ڈاکو گھس آئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر2 لاکھ55 ہز ار کی نقدی ،زیورات اوربا ٹا پو ر میں عا مر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر دوڈاکو2 لاکھ30ہزار کی نقدی موبائلز چھین کر فرار ہو گئے جبکہ مسلم ٹا ؤ ن کے علا قہ میں کا مر ان سے1لاکھ کی نقد ی ،لٹن روڈ کے علا قہ میں حا جی شمس اوراسکی فیملی سے 80ہزار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،سر ور روڈمیں نعما ن سے73ہزار اور نو اب ٹاؤن میں نعیم اللہ سے 75ہزار کی نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا گیا۔غا لب ما ر کیٹ کے علا قہ میں عثما ن،اچھر ہ میں عمرکی گاڑیاں اورنو اب ٹا ؤ ن میں فر ید،مسلم ٹاؤن میں مبین ،وحد ت کا لو نی میں با بر،چو ہنگ میں تصد ق ،اسلا م پو رہ میں مشتاق کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -