نولکھا سے45سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

نولکھا سے45سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کر ائم ر پو رٹر سے)نو لکھا سے45سالہ نامعلوم شخص کی نعش بر آمد ہو ئی ہے ۔پولیس نے شناخت نہ ہونے پر نعش مردہ خانے میں جمع کروادی ہے۔تفصیلات کے مطابق نو لکھا کے علاقہ میں نامعلوم شخص کی نعش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی،پولیس کے مطابق متوفی حلئے سے نشئی معلوم ہوتا ہے شبہ ہے کہ اسکی موت نشے کی زیادتی سے ہوئی ہے،پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ورثاء کی شناخت کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -