جعلی ویزاسے کینڈاجانے کی کوشش،دوچینی باشندے گرفتار

جعلی ویزاسے کینڈاجانے کی کوشش،دوچینی باشندے گرفتار

  

لا ہور (کر ائم ر پو رٹر )ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی ویزے پر لاہور سے کینیڈا جانے کی کوشش کرنے والے دو چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر چینی باشندوں کو جعلی دستاویزات پر کینیڈا جانے کی کوشش میں گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -