پنجاب ہائی وے پٹرول کی کارروائی ،30اشتہاریوں سمیت 104ملزمان گرفتار

پنجاب ہائی وے پٹرول کی کارروائی ،30اشتہاریوں سمیت 104ملزمان گرفتار

  

لا ہور (کرا ئم ر پو رٹر )پنجاب ہائی وے پٹرول نے30اشتہاریوں سمیت ناجائز اسلحہ اور منشیات کے104ملزمان گرفتار کر لیے جبکہ3865مسافروں کو مدد فراہم کی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ہائی وے پٹرول نے کارروائی کرتے ہوئے30اشتہاری ملزما ن حاجی علی، صابر حسین، فیاض، بلال، محمد عمران، عابد علی، فیض احمد، منیراحمد، باغہ، عدنان، سعید احمد، ممتاز احمد، اکرم، محمد ذوالفقار، قیصرفاروق، رزاق، قربان، عابد اور محمد آصف کو گرفتار کیانیز 1 عدالتی مجرم اکرم شاہ کو گرفت میں لیا ۔دریں اثناء پنجاب ہائی وے پٹرول نے ناجائز اسلحہ کے25ملزمان محمد ارشد، محمد فیض، محمد فاروق، محمدزبیر، محمد اشرف، محمد اکرم، غفران، سلمان، غلام عباس، محمد سجاد، محمد حسیب، ماجد، محمد نادر اور عمران کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے07 را ئفل ،19پسٹل،232 گولیاں, 02کوپہ ، 10میگزینز اور05 کارٹیجز برآمد کیے جبکہ شراب کے33ملزمان اور چرس کے10 ملزمان قدیر، محمد بوٹا، بابر، محمد ادریس، اعجاز، محمد یاسر، اللہ دتہ، سخاوت،بابر، محمد امین، نوید، حسین، اللہ دتہ، محمد فاروق، قاسم، عثمان، ہاشم، محمد امین، شعیب، ظفر، محبوب، عمران، قمر، نواز، عامرعلی، محمد ذوالفقار، اعجاز، عمرحیات، عمر، بختاور، شاہد اور طالب کے قبضہ سے596لیٹر شراب اور5900 گرام چرس برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا۔پی ایچ پی نے مزید کارروائی کرتے ہوئے 02ملزمان صغیر احمد اور جمیل احمد کے قبضہ سے سرکاری لکٹری برآمد کی جسکی مالیت مبلغ 70600/- ہے جبکہ نصیر، طاہر اور ظہیر کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 370/Kg مضر صحت گوشت برآمدکیا اور 05 گمشدہ بچوں محمد عثمان، اظہار علی، ثناء، مزمل اور ماویہ کو ان کے والدین سے ملوایا۔

مزید :

علاقائی -