سائنس میلے میں شرکت
لاہور(پ ر) نیشنل بک فاؤنڈیشن فیروز پور روڈ سائنس میلے میں 28اور 29جنوری کو پبلیکیشنز کے ساتھ بھرپور شرکت کر رہا ہے۔
،مسز نزہت اکبر ڈائریکٹر نیشنل بک فاؤنڈیشن نے بتایا کہ 30اور 31جنوری کو بھی نیشنل بک فاؤنڈیشن یو ای ٹی میں کتب میلے کا اہتمام کر رہا ہے۔