یو ای ٹی ،جامعہ کی نیشنل انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی میں کتاب میلہ 30جنوری کو ہوگا

یو ای ٹی ،جامعہ کی نیشنل انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی میں کتاب میلہ 30جنوری کو ...

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورمیں جامعہ کی نیشنل انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی میں 30جنوری سے دو روزہ کتاب میلہ کا منعقد ہورہا ہے جس میں ملک بھرسے نامور پبلشرزاپنے لگائے جانیوالے سٹالزپر کیٰ مختلف موضوعات پر تحریر شدہ کتابیں بارعایت فراہم کریں گے۔ وائس چانسلر یو ای ٹی ڈاکٹر فضل احمد خالدمیلے کاافتتاح کریں گے۔جامعہ کے چیف لائبریرین ڈاکٹرمحمد اعجاز معراج اور انکی ٹیم نے پروگرام کے سلسلے میں انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

واضح رہے کہ میلہ صبح ۹ بجے سے شام ۵ بجے تک رہے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -