جرمن ملٹی نیشنل کمپنی فرزینس میڈیکل کیئر پاکستان کی سالانہ کانفرنس

جرمن ملٹی نیشنل کمپنی فرزینس میڈیکل کیئر پاکستان کی سالانہ کانفرنس

  

لاہور(پ،ر) کڈنی ڈائیلاسس کی پراڈکٹس اور سروسز فراہم کرنے والی عالمی شہرت یافتہ جرمن ملٹی نیشنل کمپنی فرزینس میڈیکل کیئر پاکستان کی سالانہ کانفرنس جس میں کمپنی کے مینجنگ ڈائیریکٹر جاویدنصیر قریشی نے کانفرنس کے شرکاء کو کمپنی کی سالانہ کارکردگی اور نئے سال کی حکمت عملی اور لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔ کانفرنس کے اختتام پر سال ۶۱۰۲ کے بہترین ملازمین کو تعریفی اسناد اور یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں۔ پورے پاکستان سے کمپنی کے ملازمین کے علاوہ تمام ڈسٹری بیوٹرز نے بھی کانفرنس میں شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -