مزید دو بچے گود لینے کی درخواست

مزید دو بچے گود لینے کی درخواست
 مزید دو بچے گود لینے کی درخواست

  

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی وڈ کی معروف گلوکارہ میڈونا نے مزید دو بچے گود لینے کے لیے افریقی ملک ملاوی میں درخواست جمع کرائی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ملاوی حکومت کے ایک ترجمان کے مطابق میڈونا ہائیکورٹ کے ایک جج کے سامنے ہوئیں۔ترجمان کے مطابق اب یہ عدالت پر منحصر ہے کہ وہ بچوں کو گود دینے کی درخواست منظور کرتی ہے یا نہیں۔ ان کی درخواست پر فیصلہ آنے میں ایک ہفتے کا وقت لگے گا۔میڈونا نے 2008ء4 اور پھر 2009ء4 میں ایک ایک بچے کو گود لیا تھا۔ انہوں نے ملاوی میں غربت اور یتیم اور بے سہارا بچوں کی بہتری کے لیے 2006ء4 میں ریزنگ ملاوی نامی امدادی تنظیم قائم کی تھی

مزید :

صفحہ اول -