پنجاب حکومت نے وفاق سے ایک ڈی آئی جی اور ایک ایس ایس پی کی خدمات مانگ لیں
لاہور( اے این این)پنجاب حکومت نے وفاق سے ایک ڈی آئی جی اور ایک ایس ایس پی کی خدمات مانگ لیں ۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے ڈی آئی جی منظور سرور چوہدری اور ایس ایس پی رائے بابر شفقت کی خدمات مانگی گئی ہیں۔