جبری ریٹائرمنٹ کیخلاف سیکرٹری قانون اور جی سی او سے جواب طلب

جبری ریٹائرمنٹ کیخلاف سیکرٹری قانون اور جی سی او سے جواب طلب

  

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس نثارحسین اورجسٹس محمد غضنفرخان کے ڈبل بنچ وقت سے پہلے جبر ی ریٹارڈکرکے خلاف سکرٹری لاء اور جی سی اوجواب طلبی کے لیے نوٹس جار ی کردیا استغاثہ کے مطابق ناہید الرحمان نے اپنے وکیل اعجاز انورایڈوکیٹ اورزرتاج ایڈوکیٹ کی وساطت سے رٹ پیٹشن دائر کی تھے جس میں موقف یہ اختیارکیاتھاکہ لاء ڈیپارٹمنٹ فاٹاسے سولہ پندرہ سال پہلے جبری ریٹارڈ کردیا میری معیاد کافی مدت بقایا ہے جس پرعدالت کے ڈبل بنچ نے سماعت کے دوران وکیلوں کے دلائل سننے کے بعد جی سی اوعبدالستار کو عدالت حاضر کرنے اور سکیرٹری لاء کو 14دن کے اندر جواب جمع کرنے کے نوٹس جاری کردئیے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -