چوری کرنیوالے ملزم کی ضمانت نامنظور

چوری کرنیوالے ملزم کی ضمانت نامنظور

  

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاور جسٹس روچ الامین کے سنگل بنچ نے چوری کے جرم میں ملوث گرفتار ملزم کو ضمانت پررہائی دلانے کے احکامات جاری کردئیے استغاثہ کے مطابق ملزم کی کیس کی پیروی افتخارالدین ایڈوکیٹ کررہے تھے ملزم عزیزاﷲ سکنہ چمکنی پرالزام تھاکہ اس نے تھانہ چمکنی کی حدود میں نو مبر 2016کو موبائل فوت چوری کیاتھا عدالت نے سماعت کے دوران وکیلوں کے دلائل مکمل ہونے پر ملزم کی ضمانت منظور کرنے کے احکامات جاری کردئیے ملزم کو ماتحت عدالت نے ضمانت کی درخواست خارج کرنے کے احکامات جاری کئے تھے ملزم نے اپنی ضمانت کے خلاف عدالت عالیہ کو اپیل کردی جس کو عدالت عالیہ نے منظور کرلی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -