کراچی :فیروز آباد میں گھر سے لاش برآمد

کراچی :فیروز آباد میں گھر سے لاش برآمد

  

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے فیروز آباد میں گھر سے لاش ملی ہے ، لنک روڈ سے ملنے والی چوتھی لاش کی بھی شناخت کرلی گئی ، پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے پانچ کرمنلز کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیروزآباد تھانے کے علاقے میں گھر سے ایک شخص کی گولی لگی لاش ملی جس کی شناخت اللہ رکھا کے نام سے ہوئی ۔ لاش کو مزید کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -